احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

28: بَابُ: تَحْرِيمِ أَكْلِ السِّبَاعِ
باب: درندہ کھانے کی حرمت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4331
اخبرنا عمرو بن عثمان، قال: حدثنا بقية، عن بحير، عن خالد، عن جبير بن نفير، عن ابي ثعلبة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تحل النهبى، ولا يحل من السباع كل ذي ناب، ولا تحل المجثمة".
ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوٹا ہوا مال حلال نہیں، دانت (سے پھاڑنے) والا درندہ حلال نہیں، اور «مجثمہ» حلال نہیں ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 11865)، مسند احمد (4/194)، ویأتي عند المؤلف برقم: 4443) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: مجثمہ ہر وہ جانور جسے باندھ کر اس پر تیر وغیرہ چلایا جائے یہاں تک کہ وہ مر جائے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: