احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

36: بَابُ: اغْتِسَالِ الْمَرْأَةِ مِنَ الطِّيبِ
باب: مسجد جانے سے پہلے عورت نہا دھو کر اپنے جسم سے خوشبو زائل کرے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5130
اخبرنا محمد بن إسماعيل بن إبراهيم، قال: حدثنا سليمان بن داود بن علي بن عبد الله بن العباس الهاشمي، قال: حدثنا إبراهيم بن سعد، قال: سمعت صفوان بن سليم، ولم اسمع من صفوان غيره يحدث، عن رجل ثقة، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا خرجت المراة إلى المسجد، فلتغتسل من الطيب كما تغتسل من الجنابة"مختصر.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب عورت مسجد کے لیے نکلے تو خوشبو مٹانے کے لیے اس طرح غسل کرے جیسے غسل جنابت کرتی ہے، یہ حدیث مختصر ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 15507)، سنن ابی داود/فی الترجل7(4174)، وسنن ابن ماجہ/فی الفتن19 (4002)، وحم (2/297، 444، 461) بلفظ ’’لا تقبل صلاة لامرأة تطیب للمسجد حتی ترجع فتغسل غسلہا من الجنابة‘‘ (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: