احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: بَابُ: الصَّيْدِ إِذَا أَنْتَنَ
باب: جب شکار سے بدبو آنے لگے تو کیا کرے؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 4308
اخبرني احمد بن خالد الخلال، قال: حدثنا معن، قال: انبانا معاوية وهو ابن صالح , عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير، عن ابيه، عن ابي ثعلبة، عن النبي صلى الله عليه وسلم:"في الذي يدرك صيده بعد ثلاث فلياكله , إلا ان ينتن".
ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی اپنا شکار تین دن کے بعد پائے تو اسے کھائے إلا کہ اس میں بدبو پیدا ہو گئی ہو۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصید 2 (1931)، سنن ابی داود/الصید 4 (2861)، (تحفة الأشراف: 11863)، مسند احمد (4/194) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: