احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

25: بَابُ: التَّغْلِيسِ فِي الْحَضَرِ
باب: حضر (حالت اقامت) میں فجر اندھیرے میں پڑھنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 546
اخبرنا قتيبة، عن مالك، عن يحيى بن سعيد، عن عمرة، عن عائشة، قالت: إن كان رسول الله صلى الله عليه وسلم"ليصلي الصبح فينصرف النساء متلفعات بمروطهن ما يعرفن من الغلس".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر پڑھتے تھے (آپ کے ساتھ نماز پڑھ کر) عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی لوٹتی تھیں، تو وہ اندھیرے کی وجہ سے پہچانی نہیں جاتی تھیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة 13 (372)، المواقیت 27 (578)، والأذان 163 (867)، 165 (872)، صحیح مسلم/المساجد 40 (645)، سنن ابی داود/الصلاة 8 (423)، سنن الترمذی/الصلاة 2 (153)، وقد أخرجہ: (تحفة الأشراف: 17931)، موطا امام مالک/وقوت الصلاة 1 (4)، مسند احمد 6/33، 36، 178، 248، 259 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: