احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

67: بَابُ: بَيْعِ حَبَلِ الْحَبَلَةِ
باب: حمل والے جانور کا حمل بیچنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4626
اخبرنا يحيى بن حكيم , قال: حدثنا محمد بن جعفر , قال: حدثنا شعبة , عن ايوب , عن سعيد بن جبير , عن ابن عباس , عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"السلف في حبل الحبلة ربا".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حمل والے جانور کے حمل کی بیع سلم کرنا سود ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 5440) مسند احمد (1/240) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: