احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

22: بَابُ: زَكَاةِ الْحِنْطَةِ
باب: گیہوں کی زکاۃ کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2486
اخبرنا إسماعيل بن مسعود، قال: حدثنا يزيد بن زريع، قال: حدثنا روح بن القاسم، قال: حدثني عمرو بن يحيى بن عمارة، عن ابيه، عن ابي سعيد الخدري، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"لا يحل في البر والتمر زكاة، حتى تبلغ خمسة اوسق، ولا يحل في الورق زكاة، حتى تبلغ خمسة اواق، ولا يحل في إبل زكاة حتى تبلغ خمس ذود".
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گیہوں اور کھجور میں زکاۃ نہیں یہاں تک کہ وہ پانچ وسق کو پہنچ جائے، اسی طرح چاندی میں زکاۃ نہیں یہاں تک کہ وہ پانچ اوقیہ کو پہنچ جائے۔ اور اونٹ میں زکاۃ نہیں ہے یہاں تک کہ وہ پانچ کی تعداد کو پہنچ جائیں۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 2447 (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: