احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

79: بَابُ: تَرْدِيدِ الآيَةِ
باب: کسی خاص آیت کو باربار دہرانے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1011
اخبرنا نوح بن حبيب، قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان، قال: حدثنا قدامة بن عبد الله، قال: حدثتني جسرة بنت دجاجة قالت: سمعت ابا ذر، يقول:"قام النبي صلى الله عليه وسلم حتى إذا اصبح بآية والآية إن تعذبهم فإنهم عبادك وإن تغفر لهم فإنك انت العزيز الحكيم سورة المائدة آية 118".
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں کھڑے ہوئے یہاں تک کہ آپ نے ایک ہی آیت میں صبح کر دی، وہ آیت یہ تھی: «إن تعذبهم فإنهم عبادك وإن تغفر لهم فإنك أنت العزيز الحكيم» یعنی اگر تو ان کو سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں، اور اگر تو انہیں معاف فرما دے تو تو (غالب و زبردست) ہے، اور حکیم (حکمت والا) ہے (المائدہ: ۱۱۸)۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الإقامة 179 (1350)، (تحفة الأشراف: 12012)، مسند احمد 5/156، 170، 177 (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: