احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

18: بَابُ: ذِكْرِ مَا يَنْبَغِي لِلْحَاكِمِ أَنْ يَجْتَنِبَهُ
باب: حاکم کو کن باتوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5408
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا ابو عوانة، عن عبد الملك بن عمير، عن عبد الرحمن بن ابي بكرة، قال: كتب ابي , وكتبت له: إلى عبيد الله بن ابي بكرة وهو قاضي سجستان: ان لا تحكم بين اثنين وانت غضبان، فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"لا يحكم احد بين اثنين وهو غضبان".
عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نے لکھوایا تو میں نے عبیداللہ بن ابی بکرہ کے پاس لکھا وہ سجستان کے قاضی تھے، تم دو لوگوں کے درمیان غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو، اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: کوئی شخص دو لوگوں کے درمیان غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الٔنحکام 13 (7158)، صحیح مسلم/الِٔقضیة 7 (1717)، سنن ابی داود/الٔدقضیة 9 (3589)، سنن الترمذی/الْٔحکام 7 (1334)، سنن ابن ماجہ/الٔرحکام 4 (2316)، (تحفة الأشراف: 11676)، مسند احمد (5/36، 37، 38، 46، 52)، ویأتي عند المؤلف برقم: 5423 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: