احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

97: بَابُ: الاِسْتِقْرَاضِ
باب: قرض لینے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4687
حدثنا عمرو بن علي، قال: حدثنا عبد الرحمن، عن سفيان، عن إسماعيل بن إبراهيم بن عبد الله بن ابي ربيعة، عن ابيه، عن جده، قال: استقرض مني النبي صلى الله عليه وسلم اربعين الفا فجاءه مال , فدفعه إلي، وقال:"بارك الله لك في اهلك ومالك، إنما جزاء السلف الحمد والاداء".
عبداللہ بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے چالیس ہزار قرض لیے، پھر آپ کے پاس مال آیا تو آپ نے مجھے ادا کر دئیے، اور فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں، تمہارے گھر والوں اور تمہارے مال میں برکت عطا فرمائے، قرض کا بدلہ تو شکریہ ادا کرنا اور قرض ادا کرنا ہی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصدقات 16 (2424)، (تحفة الأشراف: 5252)، مسند احمد (4/36) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: