احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

12: بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي إِمْسَاكِ الْكَلْبِ لِلْمَاشِيَةِ
باب: جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے کتا پالنے کی رخصت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4289
اخبرنا سويد بن نصر بن سويد، قال: انبانا عبد الله وهو ابن المبارك، عن حنظلة، قال: سمعت سالما يحدث، عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من اقتنى كلبا نقص من اجره كل يوم قيراطان إلا ضاريا، او صاحب ماشية".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی کتا پالا تو روزانہ اس کے اجر سے دو قیراط اجر کم ہو گا، سوائے شکاری یا جانوروں کی رکھوالی کرنے والے کتے کے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید 6 (5480)، صحیح مسلم/المساقاة 10(1574)، (تحفة الأشراف: 6750) مسند احمد (2/47، 156) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: