احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

146: بَابُ: اسْتِلاَمِ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ
باب: حجر اسود کے استلام کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2939
اخبرنا محمود بن غيلان، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن إبراهيم بن عبد الاعلى، عن سويد بن غفلة، ان عمر قبل الحجر والتزمه، وقال:"رايت ابا القاسم صلى الله عليه وسلم بك حفيا".
سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہما نے (حجر اسود) کا بوسہ لیا، اور اس سے چمٹے، اور کہا: میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھ پر مہربان دیکھا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج41 (1271)، (تحفة الأشراف: 10460)، مسند احمد (1/39، 54) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: