احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

63: بَابُ: أَىُّ الشِّقَّيْنِ يُشْعِرُ
باب: حاجی ہدی کے دونوں جانب میں سے کس جانب زخم لگا کر اشعار کرے۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2775
اخبرنا مجاهد بن موسى، عن هشيم، عن شعبة، عن قتادة، عن ابي حسان الاعرج، عن ابن عباس , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم"اشعر بدنه من الجانب الايمن، وسلت الدم عنها، واشعرها".
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اونٹ کا دائیں جانب سے اشعار کیا، اور خون کو اپنی انگلی سے صاف کیا، اور اس کا اشعار کیا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 32 (1243)، سنن ابی داود/الحج 15 (1752)، سنن الترمذی/الحج 67 (906)، سنن ابن ماجہ/الحج 96 (3097)، (تحفة الأشراف: 6459)، مسند احمد 1/216، 254، 280، 339، 344، 347، 372، سنن الدارمی/المناسک 68 (1753، 1953)، ویأتی عند المؤلف بأرقام2784، 2793 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: