احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
سنن نسائي
41:
كتاب المزارعة
کتاب: مزارعت
(بٹائی پر زمین دینے)
کے احکام و مسائل
1:
باب: الثالث من الشروط فيه المزارعة والوثائق
باب:
(سابقہ دو شرط قسم اور نذر کے ذکر کے بعد)
تیسری شرط کا ذکر۔
2:
باب: ذكر الأحاديث المختلفة في النهى عن كراء الأرض بالثلث والربع واختلاف ألفاظ الناقلين للخبر
باب: زمین کو تہائی یا چوتھائی پر بٹائی دینے کی ممانعت کے سلسلے کی مختلف احادیث اور ان کے رواۃ کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر۔
0:
باب:
باب:
(بٹائی کی دستاویز)
0:
باب: 3 - باب ذكر اختلاف الألفاظ المأثورة في المزارعة
باب: مزارعت
(بٹائی)
کے سلسلے میں وارد مختلف الفاظ اور عبارتوں کا ذکر۔
0:
باب: ()
باب:
(مضارب کی دستاویز)
0:
باب: 4 - باب شركة عنان بين ثلاثة
باب: تین اشخاص کے درمیان شرکت عنان
(کی دستاویز)
0:
باب: 5 - باب شركة مفاوضة بين أربعة على مذهب من يجيزها
باب: چار افراد کے درمیان شرکت مفاوضہ کی دستاویز اس شخص کے مذہب کے مطابق جو اسے جائز سمجھتا ہے۔
0:
باب: 6 - باب شركة الأبدان
باب: صنعت و کاریگری میں شرکت کا بیان۔
0:
باب: تفرق الشركاء عن شريكهم
باب: غلام یا لونڈی سے متعلق مکاتبت ختم کرنے کا عہد نامہ۔
0:
باب: تفرق الزوجين عن مزاوجتهما
باب: مدبر غلام یا لونڈی سے متعلق علیحدگی کا عہد نامہ۔
0:
باب: الكتابة
باب: غلام یا لونڈی کو آزاد کرنے سے متعلق عہد نامہ۔
0:
باب: تدبير
باب: غلام یا لونڈی کو مدبر بنانے کی دستاویز۔
0:
باب: عِتْقٍ
باب: غلام کی آزادی کی دستاویز۔
Share this: