احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

51: بَابُ: الْخُرُوجِ إِلَى مِنًى
باب: (آٹھویں ذی الحجہ کو) منیٰ جانے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3004
حدثنا علي بن محمد ، حدثنا ابو معاوية ، عن إسماعيل ، عن عطاء ، عن ابن عباس "ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى بمنى يوم التروية، الظهر والعصر والمغرب والعشاء والفجر، ثم غدا إلى عرفة".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم الترویہ (آٹھویں ذی الحجہ) کو منیٰ میں ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور فجر کی نمازیں پڑھیں، پھر نویں (ذی الحجہ) کی صبح کو عرفات تشریف لے گئے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الحج 50 (879)، (تحفة الأشراف: 5881) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: