احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

12: بَابُ: لُحُومِ الْخَيْلِ
باب: گھوڑوں کے گوشت کا حکم۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3190
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا وكيع ، عن هشام بن عروة ، عن فاطمة بنت المنذر ، عن اسماء بنت ابي بكر ، قالت:"نحرنا فرسا فاكلنا من لحمه على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم".
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک گھوڑا ذبح کیا، اور اس کا گوشت کھایا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصید 24 (5510 و 5511)، 27 (5519)، صحیح مسلم/الصید 6 (1942)، سنن النسائی/الضحایا 22 (4411)، 32 (4425، 4426)، (تحفة الأشراف: 15746)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/345، 346، 353)، سنن الدارمی/الأضاحي 22 (2035) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: