احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

15: بَابُ: بَدَأَ الإِسْلاَمُ غَرِيبًا
باب: اسلام کی شروعات اجنبی حالت میں ہوئی۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3986
حدثنا عبد الرحمن بن إبراهيم , ويعقوب بن حميد بن كاسب , وسويد بن سعيد , قالوا: حدثنا مروان بن معاوية الفزاري , حدثنا يزيد بن كيسان , عن ابي حازم , عن ابي هريرة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"بدا الإسلام غريبا , وسيعود غريبا , فطوبى للغرباء".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا اور عنقریب پھر اجنبی ہو جائے گا، تو ایسے وقت میں اس پر قائم رہنے والے اجنبیوں کے لیے خوشخبری ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الإیمان 65 (145)، (تحفة الأشراف: 13447) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: