احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

73: بَابُ: الذَّبْحِ
باب: ذبح کرنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3048
حدثنا علي بن محمد ، وعمرو بن عبد الله ، قالا: حدثنا وكيع ، حدثنا اسامة بن زيد ، عن عطاء ، عن جابر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"منى كلها منحر، وكل فجاج مكة طريق ومنحر، وكل عرفة موقف، وكل المزدلفة موقف".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پورا منیٰ قربانی کی جگہ ہے، اور مکہ کی سب گلیاں راستے، قربانی کی جگہیں ہیں، پورا عرفات اور پورا مزدلفہ ٹھہرنے کی جگہ ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/المناسک 65 (1937)، (تحفة الأشراف: 2397)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/326)، سنن الدارمی/المناسک 50 (1921) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: