احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

46: بَابُ: الْعُمْرَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ
باب: ماہ ذی قعدہ میں عمرہ کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2996
حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا يحيى بن زكريا بن ابي زائدة ، عن ابن ابي ليلى ، عن عطاء ، عن ابن عباس ، قال:"لم يعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم، إلا في ذي القعدة".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنے عمرے کیے ہیں، ماہ ذی قعدہ ہی میں کیے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5959، ومصباح الزجاجة: 1050)، و قد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج 7 (816)، مسند احمد (1/246) (صحیح) (اس سند میں محمد بن عبدالرحمن بن أبی لیلیٰ ضعیف راوی ہیں، لیکن دوسرے شواہد کی بناء پر یہ صحیح ہے، ملاحظہ ہو: صحیح أبی داود: 1739)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: