احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: بَابُ: مَنْ رَأَى رُؤْيَا يَكْرَهُهَا
باب: ناپسندیدہ اور برا خواب دیکھنے پر کیا کرے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3908
حدثنا محمد بن رمح المصري , انبانا الليث بن سعد , عن ابي الزبير , عن جابر بن عبد الله , عن رسول الله صلى الله عليه وسلم , انه قال:"إذا راى احدكم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا , وليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا , وليتحول عن جنبه الذي كان عليه".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو بائیں طرف تین بار تھوکے، اور تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، اور جس پہلو پر تھا اسے بدل لے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الرؤیاح (2262)، سنن ابی داود/الأدب 96 (5022)، (تحفة الأشراف: 2907)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/350) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: