احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

1: بَابُ: مَنْ بَاعَ رِبَاعًا فَلْيُؤْذِنْ شَرِيكَهُ
باب: جائیداد بیچتے وقت اپنے شریک کو خبر دینے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2492
حدثنا هشام بن عمار ، ومحمد بن الصباح ، قالا: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من كانت له نخل او ارض فلا يبيعها حتى يعرضها على شريكه".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس کھجور کے درخت ہوں یا زمین ہو تو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے، جب تک کہ اسے اپنے شریک پر پیش نہ کر دے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/البیوع 78 (4650)، (تحفة الأشراف: 2765)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساقاة 28 (1608)، سنن ابی داود/البیوع 75 (3513)، مسند احمد (3/312، 316، 357) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: