احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

35: بَابُ: مَنْ تَرَكَ الْخِضَابَ
باب: جس نے خضاب نہیں لگایا اس کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3628
حدثنا محمد بن المثنى , حدثنا ابو داود , حدثنا زهير , عن ابي إسحاق , عن ابي جحيفة , قال:"رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم هذه منه بيضاء", يعني عنفقته.
ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ بال یعنی داڑھی بچہ سفید دیکھی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب 23 (3545)، صحیح مسلم/الفضائل 29 (2342)، (تحفة الأشراف: 11802)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأدب60 (2826)، مسند احمد (4/308، 309) (صحیح)

وضاحت: ان کا اشارہ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے بالوں کی طرف تھا۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: