احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

47: بَابُ: مَا جَاءَ فِي زِيَارَةِ الْقُبُورِ
باب: قبروں کی زیارت کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1569
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن عبيد ، عن يزيد بن كيسان ، عن ابي حازم ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"زوروا القبور فإنها تذكركم الآخرة".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبروں کی زیارت کیا کرو، اس لیے کہ یہ تم کو آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز 36 (976)، سنن ابی داود/الجنائز81 (3234)، سنن النسائی/الجنائز 101 (2036)، (تحفة الأشراف: 13439)، وقد أخرجہ: مسند احمد (7/441) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: