احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

12: بَابُ: مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ
باب: قوم لوط کے عمل (اغلام بازی) کی سزا کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2561
حدثنا محمد بن الصباح ، وابو بكر بن خلاد ، قالا: حدثنا عبد العزير بن محمد ، عن عمرو بن ابي عمرو ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو تم پاؤ کہ وہ قوم لوط کا عمل (اغلام بازی) کر رہا ہے، تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الحدود 29 (4462)، سنن الترمذی/الحدود 24 (1456)، (تحفة الأشراف: 6176)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/269، 300) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: