احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

62: بَابُ: مَا جَاءَ فِيمَنْ مَاتَ مَرِيضًا
باب: بیماری کی حالت میں مرنے والے کے ثواب کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1615
حدثنا احمد بن يوسف ، قال: حدثنا عبد الرزاق ، قال: انبانا ابن جريج . ح وحدثنا ابو عبيدة بن ابي السفر ، قال: حدثنا حجاج بن محمد ، قال: قال ابن جريج : اخبرني إبراهيم بن محمد بن ابي عطاء ، عن موسى بن وردان ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من مات مريضا مات شهيدا، ووقي فتنة القبر، وغدي وريح عليه برزقه من الجنة".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بیمار ہو کر مرا وہ شہید مرا، اور وہ قبر کے فتنہ سے بچایا جائے گا، صبح و شام جنت سے اس کو روزی ملے گی۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14627، ومصباح الزجاجة: 588)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/404) (ضعیف جدا) (اس کی سند میں ابراہیم بن محمد سخت ضعیف ہیں، اور حدیث کو ابن الجوزی نے موضوعات میں ذکر کیا ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف جدًا ¤ إبراهيم الأسلمي : متروك (تقدم:1388) وقيل : أنه كان يتبرأ من هذا الحديث ۔

Share this: