احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

75: بَابُ: رَمْيِ الْجِمَارِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ
باب: ایام تشریق میں رمی جمار کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3053
حدثنا حرملة بن يحيى المصري ، حدثنا عبد الله بن وهب ، حدثنا ابن جريج ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال:"رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم رمى جمرة العقبة ضحى، واما بعد ذلك فبعد زوال الشمس".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی چاشت کے وقت کی، اور اس کے بعد جو رمی کی (یعنی ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحجہ) کو تو وہ زوال (سورج ڈھلنے) کے بعد کی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 53 (1299)، سنن ابی داود/الحج 78 (1971)، سنن الترمذی/الحج 59 (894)، سنن النسائی/الحج 221 (3065)، (تحفة الأشراف: 2795)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/312، 319، 400)، سنن الدارمی/المناسک 58 (1937) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: