احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

19: بَابُ: الْمُوضِحَةِ
باب: ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم کی دیت کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2655
حدثنا جميل بن الحسن ، حدثنا عبد الاعلى ، حدثنا سعيد بن ابي عروبة ، عن مطر ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:"في المواضح خمس خمس من الإبل".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہڈی ظاہر کر دینے والے زخم میں دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8807)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الدیات 20 (4566)، سنن الترمذی/الدیات 3 (1390)، سنن النسائی/القسامة 40 (4861)، مسند احمد (2/1779، 189، 207، 212)، سنن الدارمی/الدیات 16 (2417) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: