احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

45: بَابُ: مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنِ الْمَشْيِ عَلَى الْقُبُورِ وَالْجُلُوسِ عَلَيْهَا
باب: قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1566
حدثنا سويد بن سعيد ، حدثنا عبد العزيز بن ابي حازم ، عن سهيل ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لان يجلس احدكم على جمرة تحرقه خير له من ان يجلس على قبر".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کا آگ کے شعلہ پر جو اسے جلا دے بیٹھنا اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنائز 33 (971)، سنن ابی داود/الجنائز 77 (3228)، سنن النسائی/الجنائز 105 (2046)، (تحفة الأشراف: 12696)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/311، 389، 444، 528) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: