احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

42: بَابُ: مَا جَاءَ فِي الْعَلاَمَةِ فِي الْقَبْرِ
باب: قبر پر نشان رکھنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1561
حدثنا العباس بن جعفر ، حدثنا محمد بن ايوب ابو هريرة الواسطي ، حدثنا عبد العزيز بن محمد ، عن كثير بن زيد ، عن زينب بنت نبيط ، عن انس بن مالك ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اعلم قبر عثمان بن مظعون بصخرة".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی قبر کو ایک پتھر سے نشان زد کیا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1730، و مصباح الزجاجة: 558) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: