احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

7: بَابُ: عَلاَمَ تُعْبَرُ بِهِ الرُّؤْيَا
باب: خواب کی تعبیر کس طرح بیان کی جائے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3915
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير , حدثنا ابي , حدثنا الاعمش , عن يزيد الرقاشي , عن انس بن مالك , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"اعتبروها باسمائها , وكنوها بكناها , والرؤيا لاول عابر".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم خواب کی تعبیر اس کے نام اور کنیت کی روشنی میں بتایا کرو، اور اس کی تعبیر سب سے پہلے بتانے والے کے مطابق ہوتی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 1688، ومصباح الزجاجة: 1370) (ضعیف) (سند میں یزید بن ابان الرقاشی ضعیف ہیں، لیکن والرؤيا لأول عابر کا صحیح شاہد موجود ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ يزيد الرقاشي : ضعيف (تقدم:431) والأعمش عنعن (تقدم:94)

Share this: