احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

سنن ابن ماجه
28: بَابُ: فَضْلِ أَبِي ذَرٍّ
باب: ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 156
حدثنا علي بن محمد ، حدثنا عبد الله بن نمير ، حدثنا الاعمش ، عن عثمان بن عمير ، عن ابي حرب بن ابي الاسود الديلي ، عن عبد الله بن عمرو ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"ما اقلت الغبراء، ولا اظلت الخضراء من رجل اصدق لهجة من ابي ذر".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: زمین نے کسی ایسے شخص کو نہ اٹھایا، اور نہ آسمان اس پر سایہ فگن ہوا جو ابوذر سے بڑھ کر سچی بات کہنے والا ہو۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/المناقب 36 (3801)، (تحفة الأشراف: 8957)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/ 163، 175، 223) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: