احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

95: بَابُ: تَقْلِيدِ الْغَنَمِ
باب: بکریوں کو قلادہ پہنانے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3096
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وعلي بن محمد ، قالا: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت:"اهدى رسول الله صلى الله عليه وسلم مرة غنما إلى البيت، فقلدها".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ (پٹہ) ڈال کر بھیجا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحج 106 (1701)، صحیح مسلم/الحج 64 (1321)، سنن النسائی/الحج 69 (2789)، سنن ابی داود/المناسک 15 (1755)، (تحفة الأشراف: 15944)، وقدأخرجہ: مسند احمد (6/41، 42، 208)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 3094) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: