احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

25: بَابُ: مَا جَاءَ عَلَى مَا يُسْتَحَبُّ الْفِطْرُ
باب: کن چیزوں سے افطار مستحب ہے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1699
حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، ومحمد بن فضيل . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن فضيل ، عن عاصم الاحول ، عن حفصة بنت سيرين ، عن الرباب ام الرائح بنت صليع ، عن عمها سلمان بن عامر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا افطر احدكم فليفطر على تمر، فإن لم يجد فليفطر على الماء فإنه طهور".
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے، اور اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے، اس لیے کہ وہ پاکیزہ چیز ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصوم 21 (2355)، سنن الترمذی/الصوم 10 (695)، (تحفة الأشراف: 4486)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/18، 214)، سنن الدارمی/الصوم 12 (1743) (ضعیف) (رسول اکرم ﷺ کا عمل صحیح و ثابت ہے، اور قول ضعیف ہے، تراجع الألبانی: رقم: 132)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: