احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: باب إِلَى مَتَى تُرَدُّ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ إِذَا أَسْلَمَ بَعْدَهَا
باب: جب مرد عورت کے بعد اسلام قبول کرے تو کب تک عورت کو اسے لوٹایا جا سکتا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2240
حدثنا عبد الله بن محمد النفيلي، حدثنا محمد بن سلمة. ح وحدثنا محمد بن عمرو الرازي، حدثنا سلمة يعني ابن الفضل، ح وحدثنا الحسن بن علي، حدثنا يزيد المعنى، كلهم عن ابن إسحاق، عن داود بن الحصين، عن عكرمة، عن ابن عباس، قال:"رد رسول الله صلى الله عليه وسلم ابنته زينب على ابي العاص بالنكاح الاول لم يحدث شيئا". قال محمد بن عمرو في حديثه:"بعد ست سنين"، وقال الحسن بن علي:"بعد سنتين".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی زینب رضی اللہ عنہا کو ابوالعاص کے پاس پہلے نکاح پر واپس بھیج دیا اور نئے سرے سے کوئی نکاح نہیں پڑھایا۔ محمد بن عمرو کی روایت میں ہے چھ سال کے بعد ایسا کیا اور حسن بن علی نے کہا: دو سال کے بعد۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/النکاح 42 (1143)، سنن ابن ماجہ/النکاح 60 (2009)، (تحفة الأشراف: 6073)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/217، 261، 351) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح دون ذكر السنين

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ت 1143،جه 2009 ¤ داود بن الحصين ثقه ولكن قال ابن المديني : ” ماروى عن عكرمة فمنكر “ (انظر الجرح والتعديل:409/3) والتقريب (1779) وغيرهما فالجرح (خاص) مفسر ومقدم ۔

Share this: