احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

1: باب الْحُكْمِ فِيمَنِ ارْتَدَّ
باب: مرتد (دین اسلام سے پھر جانے والے) کے حکم کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4360
حدثنا قتيبة بن سعيد، حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن ابيه، عن ابي إسحاق، عن الشعبي، عن جرير، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول:"إذا ابق العبد إلى الشرك فقد حل دمه".
جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب غلام دارالحرب بھاگ جائے تو اس کا خون مباح ہو گیا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الإیمان (68)، سنن النسائی/المحاربة 10 (4057)، (تحفة الأشراف: 3217)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/365) (ضعیف)

وضاحت: ۱؎: مطلب یہ ہے کہ جب دارالحرب کی طرف بھاگ جانے سے اس کا خون مباح ہو گیا تو اس کے ساتھ اگر وہ مرتد بھی ہو گیا تو بدرجہ اولیٰ اس کا خون مباح ہو گا۔

قال الشيخ الألباني: ضعيف وصح بلفظ فقد برئت منه الذمة م

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ن 4057-4061 ¤ أبو إسحاق عنعن (تقدم:162-164) وحديث مسلم (70) يغني عنه ۔

Share this: