احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

148: باب فِي السَّلاَمِ عَلَى الصِّبْيَانِ
باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5202
حدثنا عبد الله بن مسلمة , حدثنا سليمان يعني ابن المغيرة , عن ثابت , قال: قال انس"اتى رسول الله صلى الله عليه وسلم على غلمان يلعبون فسلم عليهم".
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ ایسے بچوں کے پاس آئے جو کھیل رہے تھے تو آپ نے انہیں سلام کیا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 411)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان 15 (6247)، صحیح مسلم/السلام 5 (2168)، سنن الترمذی/الاستئذان 8 (2696)، سنن ابن ماجہ/الأدب 14 (3700)، مسند احمد (3/169)، سنن الدارمی/الاستئذان 8 (2678) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: