احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

38: باب التَّغْلِيظِ فِي مَنْ أَفْطَرَ عَمْدًا
باب: جان بوجھ کر روزہ توڑنے کی برائی کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2396
حدثنا سليمان بن حرب، قال: حدثنا شعبة. ح وحدثنا محمد بن كثير، قال: اخبرنا شعبة، عن حبيب بن ابي ثابت، عن عمارة بن عمير، عن ابن مطوس، عن ابيه، قال ابن كثير:، عن ابي المطوس، عن ابيه، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من افطر يوما من رمضان في غير رخصة رخصها الله له لم يقض عنه صيام الدهر".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان میں بغیر کسی شرعی عذر کے ایک دن کا روزہ توڑ دیا تو اس کی قضاء زمانہ بھر کے روزے بھی نہیں کر سکیں گے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصوم 27 (723)، سنن ابن ماجہ/الصیام 15 (1672)، (تحفة الأشراف: 14616)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/386، 442، 458،470)، سنن الدارمی/الصوم 18 (1756) (ضعیف) (اس کے راوی ابوالمطوس لین الحدیث اور اس کے والد مجہول ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ت 723،جه 1672 ¤ أبو المطوس : لين الحديث وأبوه مجهول (تق:8374،6714)

Share this: