احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

14: باب فِي كَرَاهِيَةِ ذَمِّ الطَّعَامِ
باب: کھانے کی برائی بیان کرنا مکروہ اور ناپسندیدہ بات ہے۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3763
حدثنا محمد بن كثير، اخبرنا سفيان، عن الاعمش، عن ابي حازم، عن ابي هريرة، قال:"ما عاب رسول الله صلى الله عليه وسلم طعاما قط إن اشتهاه اكله وإن كرهه تركه".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں لگایا، اگر رغبت ہوتی تو کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المناقب 23 (3563)، صحیح مسلم/الأشربة 35 (2064)، سنن الترمذی/البر والصلة 84 (2031)، سنن ابن ماجہ/الأطعمة 4 (3259)، (تحفة الأشراف: 13403)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/474، 479، 481) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: