124: باب فِي الْمَشُورَةِ
باب: مشورے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5128
حدثنا ابن المثنى، حدثنا يحيى بن ابي بكير، حدثنا شيبان، عن عبد الملك بن عمير، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"المستشار مؤتمن".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے مشورہ طلب کیا جائے اسے امانت دار ہونا چاہیئے“۔
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأدب 57 (2822)، سنن ابن ماجہ/الأدب 37 (3745)، (تحفة الأشراف: 14977)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/289) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح