احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

206: باب كَيْفَ الاِنْصِرَافُ مِنَ الصَّلاَةِ
باب: نماز سے فارغ ہو کر کس طرف سے پلٹنا چاہئے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 1041
حدثنا ابو الوليد الطيالسي، حدثنا شعبة، عن سماك بن حرب، عن قبيصة بن هلب رجل من طيئ، عن ابيه، انه صلى مع النبي صلى الله عليه وسلم"وكان ينصرف عن شقيه".
ہلب طائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز سے فارغ ہو کر) اپنے دونوں جانب سے پلٹتے تھے (کبھی دائیں طرف سے اور کبھی بائیں طرف سے)۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الصلاة 113 (301)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 33 (929)، (تحفة الأشراف: 11733)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/226) (حسن صحیح) (اگلی سنن ابي داود حدیث نمبر: (1042) سے تقویت پا کر یہ حسن صحیح ہے)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: