احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

55: باب فِي صَوْمِ الْمُحَرَّمِ
باب: محرم کے روزے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2429
حدثنا مسدد، وقتيبة بن سعيد، قالا: حدثنا ابو عوانة، عن ابي بشر، عن حميد بن عبد الرحمن، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"افضل الصيام بعد شهر رمضان شهر الله المحرم، وإن افضل الصلاة بعد المفروضة صلاة من الليل". لم يقل قتيبة: شهر، قال: رمضان.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماہ رمضان کے روزوں کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے محرم کے ہیں جو اللہ کا مہینہ ہے، اور فرض نماز کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والی نماز رات کی نماز (تہجد) ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصیام 38 (1163)، سنن الترمذی/الصلاة 207 (438)، الصوم 40 (740)، سنن النسائی/قیام اللیل 6 (1614)، سنن ابن ماجہ/الصیام 43 (1742)، (تحفة الأشراف: 12292)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/302، 329، 342، 344، 535) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: