احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

174: باب فِي إِطْفَاءِ النَّارِ بِاللَّيْلِ
باب: رات میں آگ (چراغ) بجھا کر سونے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5246
حدثنا احمد بن محمد بن حنبل , حدثنا سفيان , عن الزهري , عن سالم , عن ابيه رواية , وقال مرة: يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم:"لا تتركوا النار في بيوتكم حين تنامون".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کبھی اسے موقوفاً روایت کرتے ہیں اور کبھی اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ جب سونے لگو تو آگ گھر میں موجود نہ رہنے دو (بجھا کر سوؤ)۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاستئذان 49 (6293)، صحیح مسلم/الأشربة 12 (2015)، سنن الترمذی/الأطعمة 15(1813)، سنن ابن ماجہ/الأدب 46 (3769)، (تحفة الأشراف: 6814)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/7، 44) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: