احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: باب مَنْ قَالَ هِيَ مُثْبَتَةٌ لِلشَّيْخِ وَالْحُبْلَى
باب: بوڑھوں اور حاملہ کے حق میں مذکورہ بالا حکم باقی ہے اس کے قائلین کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2317
حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا ابان، حدثنا قتادة، ان عكرمة حدثه، ان ابن عباس، قال:"اثبتت للحبلى والمرضع".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں اس آیت کا حکم حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے حق میں باقی رکھا گیا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 6196) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: