احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: باب مَا يُسْتَحَبُّ مِنْ تَعْجِيلِ الْفِطْرِ
باب: افطار میں جلدی کرنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2353
حدثنا وهب بن بقية، عن خالد، عن محمد يعني ابن عمرو، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال:"لا يزال الدين ظاهرا ما عجل الناس الفطر، لان اليهود و النصارى يؤخرون".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دین برابر غالب رہے گا جب تک کہ لوگ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے، کیونکہ یہود و نصاری اس میں تاخیر کرتے ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15024)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الصیام 24 (1698)، حم(2/450) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: