احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

159: باب فِي قُبْلَةِ الْخَدِّ
باب: گال چومنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5221
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا المعتمر , عن إياس بن دغفل , قال:"رايت ابا نضرة قبل خد الحسن بن علي عليهما السلام".
ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے ابونضرہ کو دیکھا انہوں نے حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے گال پر بوسہ دیا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 19493) (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع

Share this: