احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

11: 11- بَابُ أَيَّ سَاعَةٍ يَحْتَجِمُ:
باب: کس وقت پچھنا لگوایا جائے۔
واحتجم ابو موسى ليلا.
‏‏‏‏ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے رات کے وقت پچھنا لگوایا تھا۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 5694
حدثنا ابو معمر، حدثنا عبد الوارث، حدثنا ايوب، عن عكرمة، عن ابن عباس، قال:"احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو صائم".
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، کہا ہم سے ایوب نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا۔

Share this: