احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

65: 65- بَابُ إِعْفَاءِ اللِّحَى:
باب: داڑھی کا چھوڑ دینا۔
صحيح بخاري حدیث نمبر: 5893
حدثني محمد، اخبرنا عبدة، اخبرنا عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"انهكوا الشوارب واعفوا اللحى".
مجھ سے محمد نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں عبدہ نے خبر دی، انہیں عبیداللہ بن عمر نے خبر دی، انہیں نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مونچھیں خوب کتروا لیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔

Share this: