احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
39:
كتاب الكفالة
کتاب: کفالت کے مسائل کا بیان
1:
باب الكفالة في القرض والديون بالأبدان وغيرها:
باب: قرضوں وغیرہ کی حاضر ضمانت اور مالی ضمانت کے بیان میں۔
2:
باب قول الله تعالى: {والذين عاقدت أيمانكم فآتوهم نصيبهم}:
باب: اللہ تعالیٰ کا
(سورۃ نساء میں)
یہ ارشاد کہ ”جن لوگوں سے تم نے قسم کھا کر عہد کیا ہے، ان کا حصہ ان کو ادا کرو“۔
3:
باب من تكفل عن ميت دينا فليس له أن يرجع:
باب: جو شخص کسی میت کے قرض کا ضامن بن جائے تو اس کے بعد اس سے رجوع نہیں کر سکتا۔
4:
باب جوار أبي بكر في عهد النبي صلى الله عليه وسلم وعقده:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کا
(ایک مشرک کو)
امان دینا اور اس کے ساتھ آپ کا عہد کرنا۔
5:
باب الدين:
باب: قرض کا بیان۔
Share this: