احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
96:
كتاب أخبار الآحاد
کتاب: خبر واحد کے بیان میں
1:
باب ما جاء في إجازة خبر الواحد الصدوق في الأذان والصلاة والصوم والفرائض والأحكام:
باب: ایک سچے شخص کی خبر پر اذان، نماز، روزے فرائض سارے احکام میں عمل ہونا۔
2:
باب بعث النبي صلى الله عليه وسلم الزبير طليعة وحده:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زبیر رضی اللہ عنہ کو اکیلے کافروں کی خبر لانے کے لیے بھیجنا۔
3:
باب قول الله تعالى: {لا تدخلوا بيوت النبي إلا أن يؤذن لكم}:
باب: اللہ تعالیٰ کا
(سورۃ الاحزاب میں)
فرمان ”نبی کے گھروں میں نہ داخل ہو مگر اجازت لے کر جب تم کو کھانے کے لیے بلایا جائے“۔
4:
باب ما كان يبعث النبي صلى الله عليه وسلم من الأمراء والرسل واحدا بعد واحد:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عاملوں اور قاصدوں کو یکے بعد دیگرے بھیجنا۔
5:
باب وصاة النبي صلى الله عليه وسلم وفود العرب أن يبلغوا من وراءهم:
باب: وفود عرب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ وصیت کہ ان لوگوں کو جو موجود نہیں ہیں دین کی باتیں پہنچا دیں۔
6:
باب خبر المرأة الواحدة:
باب: ایک عورت کی خبر کا بیان۔
Share this: