احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے
صحيح بخاري
38:
كتاب الحوالات
کتاب: حوالہ کے مسائل کا بیان
1:
باب في الحوالة وهل يرجع في الحوالة:
باب: حوالہ یعنی قرض کو کسی دوسرے پر اتارنے کا بیان اور اس کا بیان کہ حوالہ میں رجوع کرنا درست ہے یا نہیں۔
2:
باب إذا أحال على ملي فليس له رد:
باب: جب قرض کسی مالدار کے حوالہ کر دیا جائے تو اس کا رد کرنا جائز نہیں۔
3:
باب إن أحال دين الميت على رجل جاز:
باب: اگر کسی میت کا قرض کسی
(زندہ)
شخص کے حوالہ کیا جائے تو جائز ہے۔
Share this: