📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 986

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 986 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #11 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: موت کی خبر دینے کی کراہت۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 986 Jami at-Tirmidhi 986
کتاب #11: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
12: باب مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ النَّعْىِ
🏷️ باب: موت کی خبر دینے کی کراہت۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ سُلَيْمٍ الْعَبْسِيُّ، عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى الْعَبْسِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ، قَالَ: إِذَا مِتُّ فَلَا تُؤْذِنُوا بِي إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَكُونَ نَعْيًا، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَنْهَى عَنِ النَّعْيِ ". هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
حذیفہ بن الیمان رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : جب میں مر جاؤں تو تم میرے مرنے کا اعلان مت کرنا ۔ مجھے ڈر ہے کہ یہ بات نعی ہو گی ۔ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نعی سے منع فرماتے سنا ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 986]
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (1476)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (986) إسناده ضعيف /جه 1476 ¤ في سماع بلال يحيى من حذيفة رضى الله عنه نظر، والله أعلم
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الجنائز 14 (1497) (تحفة الأشراف: 3303) (حسن)
جامع الترمذي • حدیث #986
984 985 986 987 988

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#984 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ، وَهَارُونُ بْنُ ا...
´عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” «نعی» ( موت کی خبر دینے ) ۱؎ سے...
#985 حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِي...
´اس سند سے بھی` عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے اسی طرح مروی ہے ، اور راوی نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے ۔ اور اس نے اس میں ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ